انتقال پر ملال ، انا للہ وانا الیہ راجعون۔

محمد اقبال نائی عرف بالو نائی،
شریف نائی کا بیٹا
غلام محمد عرف گامو نائی کا چھوٹا بھائی
22 اپریل کے روز قضائے الہی سے فوت ہو گیا ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
قارئین سے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی اپیل ہے۔
اللہ مرحوم کو غریق رحمت فرمائیں
آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *