سوشل نیٹ ورکس پر تلونڈی کے معززین کا تعارف ۔ اصغر بھٹی

اج فیس بک پر” پیپلز مے یو نو” کی جگہ محمد اصغر بھٹی (اگلے ریہڑے والے) کی فوٹو دیکھ کر احساس ہو اکہ

تلونڈی کی سایٹ ایک سلسلہ شروع کیا جانا چاہئے کہ، جس میں فیس بک یا کہ کسی بھی سوشل نیٹ ورک پر تلونڈی کے کسی فرد کا تعارف ملے تو اس کا لنک یہان دے دیا جائے ۔

http://khawarking.blogspot.jp/2006/10/blog-post_26.html

پہلا تعارف پاء اصغر بھٹی کا بن گیا ہے ، اب جس جس بندے کے تعارف پر میری نظر پڑے گی یا کہ جس کی نشاندہی کوئی تلونڈی کا بندہ کر دے گا ، اس کا لنک دے دیا جائے گا ۔

محمد اصغر بھٹی

محمد اصغر بھٹی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *