تلونڈی موسٰی خاں کے جناب حاجی عمران بٹ صاحب عرف ڈھوڈی جو کے عرصہ دراز سے سعودی عرب میں مقیم ہیں۔ حاجی عمران صاحب حال ہی میں دبئی کے دورے پر آئے ہوئے ہیں انھوں نے بتایا ہے کہ اپنے 20 سال کے عرصہ میں مڈل ایسٹ کے تمام ممالک کا دورہ کیا ہے اور اپنی زندگی ایک اہم حصہ پردیس میں گزارہ ہے اور اب زندگی کے باقی دن اپنے وطن اور اپنے گھر والوں کے ساتھ گزارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جناب عمران عرف ڈھوڈی صاحب ایک یاں دو ماہ تک اپنی نوکری کو خیر باد کہہ کر ہمیشہ کے لیے وطن واپس آ رہے ہیں۔
یو اے ای سے مدثر زمان صاحب کی ایل میل سے یه پیغام وصول هوا هے