سمبڑیال <سیالکوٹ > ائیرپورٹ تلونڈی موسیٰ خان اور علاقے کے لوگوں کے لیے بہت ہی بہترین سہولت ہے .تلونڈی سے یہ رستہ صرف 50 منٹ گاڑی کے سفر پر محیط ہے .ٹرافیک اور آبادی کی بڑھتی ہوئی شرھہ سے لاہور ائیرپورٹ اب دور سے دور ہوتا جارہا ہے ،لاہور ائیرپورٹ جانے کے لئے بہت تکلیفدے حالات سے گزرنا پڑتا ہے ،کبھی پولیس کی رکاوٹ کبھی پھاٹک بند کبھی راوی بلاک.اور تین گھنٹے پار .اکثر فلایٹ ہی مس ہوجاتی ہے.