گوجرانوالہ 70 لاکھ چوری کا ملزم گرفتار .

گوجرانوالہ 70 لاکھ چوری کا ملزم گرفتار . گوجرانوالہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے 70 لاکھ روپے چوری کے مقدمے کے ملزم کو گرفتار کر لیا ملزم عابد نے ابتدائی تفتیش میں انکشاف کیا کہ ایک کمپنی کے گارڈ نے چوری کا پلان بنایا جس میں میرے سمیت سات لڑکے شامل ہوے اس نے بتایا کے ایک فلم میں چوری کا سین دیکھا تھا اور اپنی غربت  دور کرنے کیلئے چوری پر آمادہ ہو گیا .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *