دوستو آپکو بتانا ضروری سمجھتا ہوں کے بسم اللہ سٹور کے مالک حاجی غلام مرتضی عرف ننھا جنکے چاول اب دور دور کے علاقوں تک مشہور ہوچکے ہیں ،انکا دنبہ بھی دور دور تک مشور ہوچکا ہے جو انھوں نے عید قربان کے لئے پال رکھا ہے دنبے کا موجودہ وزن دو سو کلو گرام ہے