جدت کی طرف ایک اور قدم، تلونڈی کی اس سائیٹ کو اب آپ فیس بک پر بھی جوائین کر سکتے ہیں
https://www.facebook.com/talwandimusakhan
سوشل میڈیا !!۔ اس چیز کو کہتے ہیں کہ انٹرنیٹ پر کسی سائٹ کے مواد کو فیس بک ، ٹوئیٹر یا کہ دیگر مائکروبلاگنگ کی سائیٹ پر شئیر کیا جائے۔
مائکروبلاگنگ کی سائیٹس پر پوست کیا جانے والا مواد پانی کے بلبلے کی طرح بہت ہی کم عمر ہوتا ہے ۔ لیکن سائیٹس پر لگا ہوا مواد ایک تنا ور درخت کی طرح ، ہر وقت اور لمبے زمانے کے لئے میسر ہوتا ہے ۔
تلونڈی ڈاٹ نیٹ پر لکھی گئی تحاریر کو اپ تھوڑی سی تلاش سے دوبارہ پڑھ سکتے ہیں ۔
لیکن فیس بک اور ٹوئیٹر پر کی جانے والی پوسٹس کو اپ چند ماھ بعد تلاش ہی نہیں کر سکتے ۔
مختصر بات یہ کہ تولنڈی ڈاٹ نیت ہی تلونڈی موسے خان کا سوشل میڈیا ہے ۔
آئیں اسکو جوائین کرئیں اس پر مل کر کام کریں
اپنی اور اپنے پیاروں کی تصویریں لگائیں ، اپنی اور اپنے پیارے گاؤں کی یادوں کی باتیں شئیر کریں ۔تاکہ انے والے زمانے کی نسلیں ہمارے اج کو دیکھ سکیں سمجھ سکیں جان سکیں ۔