انتقال پر ملال ، انا للہ وانا الیہ راجعون

بھائی شریف کی اہلیہ اور رشید ، طارق ، ناصر کی بھابی انتقال کر گئیں 
چچا رفیق انبالوی کی بہو ، بھائی شریف کی زوجہ محترمہ ، رشید ، ناصر(سعودیہ) ، طارق (سعودیہ) کی بھابی قضائے الہی سے انتقال فرما گئی ہیں . انکی نماز جنازہ بعد از نماز جمعہ باغ والے قبرستان ادا کی جاۓگی . احباب سے شرکت کی درخواست ہے . اہلیان تلونڈی و سمندر پار اور چیف ایڈیٹر تلونڈی ٹائمز علامہ افتخار سوگواروں کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور مرحومہ کی مغفرت کے لئے دعا گو ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.