.فجر عظیم دختر علامہ افتخار احمد خالد نے سال ٢٠٠٩ ستمبر میں پاکستان ماڈرن ہائی سکول تلونڈی موسیٰ خان میں داخلہ لیا تھا .جبکے مارچ ٢٠١٠ کے سالانہ امتحانات میں ٣٠٠ میں سے ٣٠٠ نمبر حاصل کرکے نرسری میں پہلی پوزیشن حاصل کی.اتنے قلیل عرصے میں یہ کامیابی سکول والوں کے متبِک ایک اعزاز کی بات ہے .آج جبکے فرسٹ ٹرم امتحان کا رزلٹ تھا ،آج پھر فجر عظیم نے پریپ میں ٢٥٠ میں سے ٢٥٠ نمبر لے کر یہ اعزاز برقرار رکھا .سکول انتظامیہ ،ٹیچروں نے فجر عظیم کے خاندان کو مبارکباد بھجی ہے