تلونڈی موسیٰ خان کا ایک کردار ،صاحب موچی

،صاحب موچی ٹوٹے جوتے تو جوڑ لیتا ہے ،لیکن دلوں کو جوڑنے کا فن شاید اسے نہیں آیا ،
آج کل اپنے بھایوں کے ساتھ جائیداد کی تقسیم پر جگھڑا چل رہا ہے .صاحب نے ہمیں دو تین اشعار سناۓ،ذرا آپ بھی ملاحظہ فرمایں.
دنیا اک نمبری تے صاحب دس نمبری ،
ننگ پنگا آدمی تے موہڈے بیلچہ ،
ڈاڈھا اے دل زخمی میرا ہور نظر نہ لا ،
اینج نہ تڑپا تڑپا مکدی گل مکا .
تلونڈی کے ہی ایک ایک منچلے نے صابر عرف صاحب کو اپنی غزل سنائی تو صاحب نے اسے گالیاں دے کر دکان سے بھگایا .وہ نظم بھی ملاحظہ فرمایں .جاندے صاحب نو کوئی چھیڑ نہیں سکدا ،
ایہدے لگے ٹانکے کوئی اکھیڑ نہیں سکدا ،
ایدے گھر دے جھگڑے لمے نیں،ا
ہدے جھگڑے کوئی نبیڑ نیں سکدا .

تلونڈی موسیٰ خان کا ایک کردار ،صاحب موچی

تلونڈی موسیٰ خان کا ایک کردار ،صاحب موچی

جوتوں کو جوڑتے صاحب کی فایل فوٹو

جوتوں کو جوڑتے صاحب کی فایل فوٹو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.