خبریں انتقال پرملال ، ماصٹر صدیق صاحب اللہ و پیارے ہو گئے ،۔ by جی ایم • January 12, 2018 • 0 Comments تلونڈی موسے خان کی معروف شخصیت، جناب ماسٹر صدیق صاحب رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں اللہ پاک مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ،۔ آمین انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ماسٹر صدیق صاحب