ہم اپنے بچپن سے گھوڑے والی سرکار کا میلہ لگتا دیکھتے آرہے ہیں .اور یہ منظر دیکھنے میں آتا رہا ہے .کہ وہ خواتین جنکی اولاد نہیں ہوتی وہ مٹی کے گھوڑے خرید کر لا کر پیر صاحب کے دربار پر چڑھاتی ہیں .سننے میں آیا ہے کے وہی گھوڑے رات کو انکے خوابوں میں آتے ہیں .اور انکی مراد پوری کر جاتے ہیں.گھوڑے والی سرکار کے دربار کا اندرونی اور بیرونی منظر کیمرے کی نظر سے