ھپی فادرز ڈے

حالات کی چکی میں پیسے ہوے عوام فادرز ڈے نہیں مناتے ،بلکے روزی روٹی کے چکر میں صبح سے شام کر دیتے ہیں.اس دفہ بھی فادرز ڈے کسی جوش و جذبے کے بغیر گزر گیا.مشہور قول ہے کہ ایک باپ دس بچے پال سکتا ہے لیکن دس بچے مل کر ایک باپ کو نہیں پال سکتے .
مجھے تھکنے نہیں دیتا یہ ضرورت کا پہاڑ،میرے بچے مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.