نامعلوم شخص کی لاش

.آج جنڈیالہ باغ والا کے قریب پولیس کو ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے.اس شخص کو گزشتہ شب کوئی مکیی کے کھیت میں پھینک گیا تھا.لاش کے دونو ہاتھوں کو باندھا گیا تھا اور اسنے قمیض نہیں پہنی ہوئی تھی.اسکے چہرے پر خون جما ہوا تھا .گزشتہ شب اندھی کی وجہ سے موسم میں ٹھنڈک تھی.لیکن عینی شاہدین کے مطابق لاش سے بو آرہی تھی .جس سے یہ اندازہ لگایا جاتا ہے ،کے اس نامعلوم شخص کو قتل تو کئی دن پہلے کر دیا گیا لیکن ٹھکانے رات کو لگایا گیا ہو.پولیس نے لاش وہاں سے اٹھا لی ہے اور اسے ضروری کا روائی اور پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *