مبارکباد کا پیغام،

چیف ایگزیکٹو تلونڈی ڈاٹ نیٹ ،جناب غلام مصطفیٰ  خاور کنگ آف تلونڈی

جاپان سے سپونسرشہزاد بھٹی،اعجاز بھٹی ،منور گھمن

امریکا سے فرحان عمرچیمہ ،اشتیاق احمد چیمہ، (گوگی ) سیف اللہ ناگرہ،
سعودیہ سے جناب عبدلروف
بحرین سے سحر،اور لاتعداد قارئین نے پاکستان سے بھی، چیف ایڈیٹر علامه افتخار صاحب کوبھتیجی کی ولادت پر چیف اڈیٹر تلونڈی ڈاٹ نیٹ ،علامہ افتخار کو مبارکباد بجھوائی ہے،علامہ افتخار اپنے تمام دوستوں اور قارئین کے بیحد مشکور ہیں. چیف اڈیٹر تلونڈی ڈاٹ نیٹ علامہ افتخار ،نے بچی کے کانوں میں صداے اذان بلند کی ،اور فمیلی کی رسم کے طور پر اسے شہد کھلا کر ،گُڑتِ کی رسم کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *