انتقال پر ملال

سنئیر ریٹایرڈ ہیڈماسٹر محمّد شریف صاحب کی زوجہ ،طارق اور تنویر کی والدہ آج قضاۓ الہی سے انتقال فرما گئیں .انکو کینسر لاحق ہوگیا تھا.آج شام 6 بجے انکو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردے خاک کر دیا گیا.

1 comment for “انتقال پر ملال

  1. inna lillah e wa inna ilaihe rajeoon
    July 11, 2010 at 8:14 pm
    انالیلاھ واناالیھ راجعون

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *