.تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے تمام ممبران ،تلونڈی موسیٰ خان کے تمام باسی ،اور علاقے کے تمام افراد جو بیرون ملک مقیم ہیں سب کی طرف سے خاور صاحب چیف ایگزیکٹو تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے دادا جان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کر رہے ہیں .اور آپکے غم میں برابر کے شریک ہیں.چیف اڈیٹر تلونڈی ڈاٹ نیٹ علامہ افتخار احمد خالد اور اہلیان تلونڈی