جناب علامہ صاحب،تلونڈی ڈاٹ نیٹ لانچ کرنے کے لئے آپکو بہت بہت مبارکباد،اور ڈھیروں شکریہ ،یہ ایک عظیم کارنامہ ہے اور بیرون ملک مقیم تلونڈی اور دیگر علاقوں کے دوستوں کے لئے بہترین تحفہ. کم چک کے رکھو…………..
چیف اڈیٹر “
عامر بھائی سائٹ سے پسندیدگی کا بہت شکریہ ،یہ سب الله کے فضل اور آپ سب دوستوں کی نیک خواہشات سے ہی ممکن ہے.کم چک کر رکھنا آپ سب کی محبت سے ہی ممکن ہے.آپ زیادہ سے زیادہ دوستوں میں لفظ تلونڈی ڈاٹ نیٹ پھیلایں شکریہ.