اسلم کھوکھر ایک تجربہ کار سیلز مین ہیں.اسلم کھوکھر آف تلونڈی موسیٰ خان
Author: علامه افتخار احمد خالد
92.3006435268
فرید جنرل سٹور
فرید جنرل سٹور پر آپکو لیڈز کی ضرورت کی تمام اشیا مل سکتی ہیں ہمارے دوست جاوید فرید صاحب کا بیٹا مجادل فرید ،اور سیلز کا تجربہ رکھنے والے وحید کی فرید جنرل سٹور پر ایک تصویر .
گلشن فرید کا ننھا سا پھول
ہمارے دوست جاوید فرید صاحب کا بیٹا مجادل فرید
تحصیلدار ہاؤس
تلونڈی موسیٰ خان میں چوہدری،حاجی محمّد حسین چیمہ مرحوم تحصیلدار کے چشم وچراغ ،جناب چوہدری محمّد نواز صاحب چیمہ نے اپنے والد مرحوم کی یاد میں ،ایک شاہکار گھر بنایا ہے، جس کا رقبہ کئی کنالوں پر محیط ہے.اور اسے تحصیلدار ہاؤس کا…
٣ ڈاکو حسینائیں رنگے ہاتھوں گرفتار
چک نظام سے نامہ نگار کی رپورٹ ، تین ڈاکو حسینائیں گھر میں اکیلی عورت کو دیکھ کر.سستا سرف بیچنے کے بہانے داخل ہوگئیں ، اور خاتون کو یرغمال بنا کر ،گن پواینٹ پر اس سے نقدی اور زیورات لوٹ لئے، خاتون کے…
دنبوں ،بکروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں
جوں جوں عید قربان نزدیک آرہی ہے،دنبوں بکروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں.قربانی عام آدمی کی پہنچ سے باھر ہوتی جارہی ہے.سچ پوچھیں تو قربانی کا گوشت بھی عام آدمی کو کب ملتا ہے.میں آپکو چانپ کا…
علامہ اسٹیٹ کنسلٹنٹ
جایئداد کی خریدو فروخت کے لیے اب ذہنی طور پر پرسکون ہوجاییں 03006435268
عید گاہ کی تعمیر
تلونڈی موسیٰ خان ،ڈینگا والا کے قریب ،اونچی مسجد کے زیر استمعال عید گاہ کی تیزی سے تعمیر جاری ہے،یہ کارخیر احسان اللہ چیمہ ککڑانوالئے سرانجام دے رہے ہیں.
ملک شہباز احمد
اشتہارات کی دنیا میں چمکتا ہوا ستارہ ،ہر قسم کی پرنٹنگ کے لیئے فون 03006415802
انتقال پرملال
ماسٹر مختار احمد چیمہ< ککڑانوالئے>کے والد چوہدری حیات انتقال فرما گئے .جاپان سے افضل چیمہ ،ذولفقار چیمہ ،خاور کھوکھر ،اعجاز ،شہزاد بھٹی،منور گھمن ،اور امریکا سے فرحان عمر چیمہ نے گوگی چیمہ نے،پیرو سے امتیاز چیمہ نے انکی وفات پر گہرے رنج کا اظہار کیا ہے.
خاندان، موسے خانیے
جن کے نام کی وجہ سے تلونڈی موسیٰ خان بنیجناب ماسٹر محمّد طفیل چیمہ صاحب اور انکے کھلے ہوۓ باغ کی تصوی ری جھلکیاں
مہربان ٹریننگ سنٹر زیر سر پرستی.
<فری سروس> ٹریننگ سنٹر میں شارٹ ہینڈ اینڈ ٹایپنگ کی ٹریننگ کیلئے میٹرک پاس طلبا و طالبات تعلیم حاصل کر سکتے ہیں_ بشیر احمد سٹینو گرافر 6204744-0346 ، ٹایم 00 :7 ٹو 00 :8 شام زیرنگرانی و رابطہ: ڈاکٹر محمد…
انتقال پرملال
امانت علی بھٹی ولد محمّد بشیر بھٹی ، گزشتہ شب انتقال کر گئے . إنا لله وإنا إليه راجعون مرحوم اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا. مرحوم نے اپنے پسماندگان میں ایک بیوہ اور دو بچیوں کو چھوڑا ہے.گزشتہ کئی سال…
انتقال پر ملال
لیاقت چیمہ ،کی بیٹی رضاے الہی سے انتقال کر گیں ہیں.لیاقت چیمہ جو کے بشارت چیمہ اور ریاست چیمہ جرمنی والے کے بھائی ہیں.
تلونڈی موسیٰ خان سڑک کی مرمت کا کام شروع کر دیا گیا ہے
وہی ایریا جس کا ذکر اس سے پیشتر تلونڈی ڈاٹ نیٹ میں کیا گیا تھا،یعنی تلونڈی اڈے سے لیکر چوہدری ریاست صاحب چیمہ مرحوم کے گھر تک سڑک کی مرمت کا کام شروع کر دیا گیا ہے.
انتقال پر ملال
مغربی محلہ کے خالد چیمہ ( سارنگی ) دکاندار کی والدہ قضائے الہی سے انتقال فرما گئیں إنا لله وإنا إليه راجعون
شادی خانہ آبادی
محمد رمضان بھٹی موچی کی بیٹی کی شادی گزشتہ دنوں خیریت سے انجام پزیر ہوگئی
محمّد اسحاق بٹ سندھی انتقال کر گئے
تلونڈی موسیٰ خان ،مغربی محلہ کے رہائشی ،سابق ریٹایر آرمی ،فوٹبال کے اچھے کھلاڑی ،آج وفات پا گئے ہیں إنا لله وإنا إليه راجعون
تلونڈی پسرور روڈ پھر سے خراب ہو گئی،
تلونڈی پسرور روڈ پھر سے خراب ہو گئی، تلونڈی اڈے سے لیکر چوہدری ارشاد چیمہ مرحوم کے گھر تک ہر جگہ بارش کا پانی کھڑا رہتا ہے . گندگی کی وجہ سے بیماریاں پھیلنے کا بھی بہت خدشہ ہے.سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد بہت سے لوگ جلدی امراض میں مبتلا ہوگۓ ہیں ،آشوب اے چشم بھی بہت زیادہ لوگوں کو ہوچکی ہے. کون سنے گا کس کو سنایں اسی لئے چپ رہتے ہیں.
اعجاز چیمہ عرف فوجی صاحب، آج قضاۓ الہی سے انتقال کر گئے ہیں.
آج کی انتہائی صدمے والی خبر کہ!!!، فرحان چیمہ کے انکل ،عمر دراز صاحب چیمہ کے ہر دل عزیز بھائی ،تلونڈی کی ایک بڑی معتبر شخصیت ،حافظ عبدل رحمان کے والد اعجاز چیمہ عرف فوجی صاحب، آج قضاۓ الہی سے انتقال کر گئے ہیں.…