Author: امتیاز حسن

انتقال پر ملال

محمد منور چیمہ عرف بوٹا ولد چوہدری الله دتہ چیمہ قضا ے الہی سے وفات پا گۓ. محمد منور کچھ عرصے سے علیل تھے . ،اہلیان تلونڈی ،بیرون ممالک مقیم اہلیان علاقہ نے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کیا ہے…