پہلی تحریر ، میرا تعارف امتیاز حسن

imtiaz-hassanاسلام علیکم

میں امتیاز حسن ، تلونڈی ڈاٹ نیٹ پر اج کے بعد خدمات انجام دیا کروں گا

میں تلونڈی کا جم پل پوں ، اپنے گاوں میں ہی کمپیوٹر کی مرمت اور خرید فروخت کا کام بھی کرتا ہوں

میری کوشش ہو گی تلونڈی کی ہر بات جو کہ معاشرے میں انتشار پھلانے والی نہ ہو اس کو تلونڈی ڈاٹ نیٹ پر شائع کروں

میں یہ کام بغیر کسی لالچ کے کر رہا ہوں
صرف اپ لوگوں سے اس بات کی درخواست ہو گی کہ میری غلطیوں کو تاہیوں کو نظر انداز کریں گے
اور جہاں میں غلطی کر جاوں وہاں میری رہنمائی کریں گے

مٰں اپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ میں اپنی سی کوشش کر کے سیاسی یا کسی بھی گروہ بندی میں شامل نہیں ہوں گا
اپ سب لوگ جو کہ اپنی باتوں کو تلونڈی ڈاٹ نیٹ پر شائع کروانا چاہیں
مجھ سے میری دوکان جو کہ اڈے پر واقع ہے یہاں مجھ سے رابطہ کر لیں
یا پھر رابطے کے پیج سے میری ای میل اور فون نمبر پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں
تثاویر شایع کروانے کے لیے اپ کو تصاویر ڈیجیٹل کر کے بھیجنی ہوں گی
یا پھر مجھ سے بات کر لیں کہ ہم اپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں
کسی بھی پیگام یا تحریر کو شایع کروانے کے لیے بئ ڈھڑک رابطہ کریں

مجھے اپ کی خدمت کر کے خوشی ہو گی

میرے خلوص نیت پر یقین کریں اور میرے ساتھ تعاون رکھیں
اپ سب کا مخلص

امتیاز حسن

 

1 comment for “پہلی تحریر ، میرا تعارف امتیاز حسن

  1. mohsin ali cheema
    October 29, 2012 at 12:32 am

    bhai aap na ya bohat acha kaam kiya hai.aalah aap ko es mai kaam yaab karay.maybe aap mujay jantay ho gay .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *