انتقال پر ملال

محمد منور چیمہ عرف بوٹا ولد چوہدری الله دتہ چیمہ قضا ے الہی سے وفات پا گۓ.
محمد منور کچھ عرصے سے علیل تھے .
،اہلیان تلونڈی ،بیرون ممالک مقیم اہلیان علاقہ نے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کیا ہے ،
اور الله سے مرحوم کی مغفرت کی دعا کی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *