انتقال پر ملال

میاں اللہ رکھا، تلونڈی کے کمہاروں کے معمر ترین بزرگ

فیض پہلوان کے والد صاحب اور موتی مسجد المعروف کمہاراں والی میست کے امام

قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں

اناللہ وانا الیھی راجعون

انتقال سے پہلے مرحوم کی رہائش مسجد کے پڑوس والے مکان میں تھی

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.