جدت کی طرف ایک اور قدم، تلونڈی ڈاٹ نیٹ اب موبائل فون پردیکھے جانے کے قابل بنا دیا گیا


جدت کی طرف ایک قدم اگے
تلونڈی ڈاٹ نیٹ کو موبائل فون پر دیکھے جانے کے قابل بنا دیا گیا ہے
اج کل جب کہ پاکستان مین بھی موبائل استعمال کرنے والے قارین کی تعداد بڑھتی جارہی ہے
تو
وقت کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرتے ہوئے تلونڈی کی سایٹ کو بھی موبائل فون سے انٹر نیٹ استعمال کعنت والوں کی
سہولت کے لئے بنا دیا گیا ہے
اگر اپ کو اس سائے کو موبائل فون پر استعمال کرنے میں کوئی دقت ہو تا بے تکلف ہم سے رابطہ کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *