کناڈا میں علامه صاحب کے چھ رشته دار حادثے میں موت کا شکار

علامه افتخار احمد خالد کے پھوپھا جناب محمد شریف صاحب اور ان کا بیٹا ارشد محمود، ارشد محمود کی بیوی اور دو بیٹیاں کینیڈا میں ایک کار ایکسڈنٹ میں الله کو پیاری هو گئیں هیں، ارشد محمود جو که گورنمٹ کالج میں پروفیسر تھا بعد میں کناڈا منتقل هو گيا ، کچھ هی دن بہلے اس نے اپنے والد جناب محمد شریف صاحب کو بھی کناڈا بلایا تھا ، جهاں یه سب لوگ کھر سے سیر کے لیے نکلے تھے که برٹش کولمبیا کے پاس ٹران کینڈین ہائے پر حادثے کا شکار هو گئے  ، حادثے کے وقت ان کے ساتھ ان کے دوست کی ایک بیٹی بھی بیٹھی تھی جو اس فیملی کے ساتھ هی الله کو پیاری هو گئی ، لیکن ارشد محمود کا سات ساله بیٹا جو که ساتھ هی سیر کو نکلے دوست کی گاڑی میں تھا زندھ هے

حادثے کا شکار گاڑی جس ميں چھ افراد سوار تھے

2 comments for “کناڈا میں علامه صاحب کے چھ رشته دار حادثے میں موت کا شکار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.