اظہار تعزیت

میرے کزن اور انکی کی فیملی جو کہ کناڈا میں کار کریش میں انتقال فرما گئے ،تلونڈی ڈاٹ دیکھنے اور پڑھنے والے مہربانوں نے جزباے ہمدردی سے اظہارے افسوس کیا.میں اور تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی تمام ٹیم آپ سب کی بیحد مشکور ہے.ان کرمفرماؤں کے نام یہ ہیں. مقصود افضل کویت ،وقاص جنجوعہ کویت،طاہر عبباسی سعودیہ ،صابر حسین شاد پاکستان.فرحان عمر چیمہ امریکا ،عبدل رؤف سعودیہ ، خاور جاپان ، اور ایک صاحب جنہوں نے اپنا نِک بڑا عاجزانہ سا رکھا ہوا ہے.جو ڈی سے شروع اور آر پر ختم ہوتا ہے.میری ان سے درخواست ہے ،کہ اپنا پیارا نام بتایں.لکھنے میں بھی اچھا لگے گا.

1 comment for “اظہار تعزیت

  1. جی ایم
    August 8, 2010 at 11:27 pm
    جس نام کی آپ نے بات کی ہے وھ ہے ڈفر اور یه صاحب اردو کے بلاگ لکھنے والے هیں اور اردو بلاگ کی دنیا میں یه قلمی نام ایک جانا پہچانا نام ہے ، اس لیے ڈفر صاحب کو ڈفر هی سمجھیں
    یه صاحب خاور کنگ کو جانتے هیں اس لیے خاور کے داداجی کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا هے
    ان کے بلاگ کا ایڈریس ہے
    http://www.dufferistan.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *