دنیا بھر سے تلونڈی کے لوگ ، روابط کا جدید طریقہ ، لیکن یهاں وهی ایڈریس هیں جن دوستوں نے اپنے ایڈریس یهاں لگانےکا لکھا هے
اگر اپ اپنا ایڈریس یهاں دینا چاہتے هیں تو رابطه کریں
کہ اگر اپ نہیں بتائیں گے تو مجھے کیسے معلوم هو گا که اپ کہاں رهتے هیں اور کیا کرتے هیں
اپ کی اپنی سائیٹ اپ کا اپنا نیٹ ورک ، صرف زیر نگرانی
علامہ افتخار احمد خالد
5 comments for “دنیا بھر سے تلونڈی کے لوگ ، روابط کا جدید طریقہ”