شہزاد بھی عرف گوگا لوہار ، پاؤں پھسلنے سے زخمی

شہزاد بھی عرف گوگا لوہار ، پاؤں پھسلنے سے زخمی
جابان میں مقیم شہزاد بھٹی عرف گوگا لوہار، وحید لوہار سعید لوہار اڈے والوں کا چاچا زاد بھائی ، جاپان ميں بارش والے دن پاؤں پھسلنے سے گر پڑا جس سے اس کی ہنسلی کی دونوں ہڈیاں ٹوٹ گئی هیں
اج گوکے کا اپریش تھا جو که کامیاب هوا هے اور اس کی ہڈی کو ڈاکٹروں نے ٹھیک جگه بیٹھا دیا هے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *