ضروری اعلان

. سعودیہ سے بھائی رشید عبدل قیوم صاحب کی ای میل ہمیں موصول ہوئی ہے.جس میں انہوں نے بتایا ہے،کے انھیں اپنے علاقے کی کار پارکنگ سے دو انڈین پاسپورٹ ملے ہیں. جن پر خواجہ امین اد دین ،اور ھیبا مروق ،نام درج ہیں اور یہ حیدرآباد سے جاری ہوے ہیں.جس کے بھی ہوں ،رشید عبدل قیوم سے درج ذیل فون پر رابطہ کرلیں. 0508101722 or 4528137 or 4725620

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.