جناب اشفاق احمد بابر صاحب،سعودیہ جدہ میں موباےلی کمپنی میں انسپکٹر ہیں،لکھتے ہیں،کہ انہوں نے حرم پاک میں،تمام امت مسلمہ ،پاکستان کی سالمیت ،سیلاب زدگان کی خیریت اور تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی کامیابی ،کے ساتھ ساتھ تمام گاؤں کے افراد کی عافیت کی دعائیں مانگی ہیں.اسکے علاوہ انہوں نے رمضان ال مبارک اور یوم آزادی کی مبارک باد دی ہے