افضل چیمہ ولد ماسٹر اصغر چیمه حال مقیم جاپان

چوھدری محمد افضل چیمہ نے جاپان سے اپنی اور اپنے کاروبار کی کچھ تصاویر تلونڈی ڈاٹ نیٹ کو ارسال کی هیں ،
افضل چیمه جو که سن اٹھاسی سے جاپان میں مقیم هیں  ، وهاں اپنا کاروبار کرتے هیں ،
انہوں نے اپنا لیٹر پیڈ بھی فوٹو کے ساتھ ارسال کیا هے
اس لیے ان کا فون نمبر اور ایڈریس بھی تلونڈی ڈاٹ نیٹ کی ایڈریس بک میں شامل کیا جارها هے
[nggallery id=10]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.