مونجی کی کٹائی کے ساتھھ مہنگائی میں اضافہ.

مونجی کو سوکھنے کے بعد مزدور اس کو بوریوں میں ڈال رہے ہیں. ہر چیز میں مہنگائی کی طرح اس مرتبہ چاول بھی عام آدمی کی پوھنچ سی دور ہوتے جا رہےہیں. چینی فی کلو 115 روپے تک پوھنچی ہے. اور 10 تاریخ تک فی کلو 150 ہونے کے امکان ہیں

munji

munji

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.