قربانی کے بچھڑوں نے لوگوں کی دوڑیں لگوا دیں

تلونڈی موسی خان .اشتیاق چیمہ عرف گوگی  چیمہ کے بھائیوں (پسران رفیق پٹواری)،جناب افتخار چیمہ،ارشاد چیمہ،فیاض چیمہ نے مجھے اپنے فارم ہاؤس پر مدعو کیا تھا،انہوں نے جن بچھڑوں کی آج قربانی دینا تھی،وہ انکے اپنے فارم ہاؤس کے ہی پالے ہوۓ تھے،انتہائی ناز سے پلے ہوۓ ان بچھڑوں کا  گوشت ٨،٨ من سے بھی زیادہ نکلا،جب ان بچھڑوں کو قربانی کے لئے تیار کیا جانے والا تھا،تو انہوں نے رسے چھڑوا کر ،سینگ اٹھا کر لوگوں کی دوڑیں لگوا دیں،بچے فارم ہاؤس کی چھت پر دوڑ کر چڑھ گئے ،جوانوں نے رسے اور ڈنڈے سے ان پر قابو پایا.بچھڑوں کا انداز جارحانہ تھا،اور وہ مجھے اس وقت بلکل سپینش بل لگ رہے تھے،جن کو سرخ کپڑا دکھایا گیا ہو.بچھڑوں کی قربانی،کھال کے اتارنے ،گوشت کاٹنے اور تقسیم کرنے کی کچھ تصویری جھلکیاں
[nggallery id=12]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.