تلونڈی موسیٰ خان میں عید الضحى روایتی جوش و جذبے اور عقیدت سے منائی گئی…نماز عید صبح٩ بجے ادا کی گئی.پھر عوام اور امام دونوں کی دوڑیں لگ گئیں..عوام کی قصائی کے لیۓ،امام کی لوگوں کے گھروں میں ختم پڑھنے اور بعد میں کھال کے لئے،کیونکے ہم یھاں پر زیادہ تر امام مسجد کو ماہانہ نہیں ،سالانہ ادا کرتے ہیں،کھالوں کی شکل میں،بھائی مولوی صاحب کے بھی بیوی بچے ہوتے ہیں،لہذا ماہانہ اجرت دیا کریں ..شکریہ