تلونڈی موسیٰ خان – جناب صدیق صاحب پہلوان رحمانی کی بھابھی ،محمد شفی رحمانی کی اہلیہ قضائے الہی سے انتقال فرما گئیں اور ریاست علی رحمانی کی والدہ بھی قضائے الہی سے انتقال فرما گئیں.مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا.اللہ انکی مغفرت
فرماے آمین
ریاست علی کی والدھ برادری کی معمر ترین خاتون تھیں،