تلونڈی نیٹ : گگڑکے کے شوکت بٹر عرف شوکو گگڑکے والا جو که اپنے هی گاؤں کے ایک لڑکے(سابق سیکرٹری یونین کونسل تلونڈی موسے خاں کا بیٹا) کے قتل کی پاداش میں جیل میں تھا، باخبر زرائیع کے مطابق ان کی صلح هو گئی هے ، اس کیس میں شوکے کو سزائے موت بھی هو سکتی تھی ـ