تلونڈی موسے خان کے قصائوں کی بارات میں لڑائی ، ایک دوسرے کے سر پھاڑ دیے

تلونڈی نیٹ : منور قصاب کی بیٹی کی شادی پر لڑائی ، باراتی اور میزبان ایک دوسرے سے لڑ پڑے ، عینی شاھدین کے مطابق کئی نے ایک دوسرے کے سر پھاڑ کر لہو لہان کردیا ، لڑائی کی صحیع وجه معلوم نهیں هو سکی هے ، هر طرف اس لڑائی کے متعلق باتیں هو رهی هیں ـ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *