انتقال پر ملال.

تلونڈی موسیٰ خان محمد اشرف رحمانی جن کا گھر گورنمنٹ ہائی سکول کے ساتھ ھے. ان کا بیٹا 17 سالہ بلال اشرف جس کو پیار سے بھالو کہا جاتا تھا قضاے الہی سے وفات پا چکا ہے. مرحوم کو سینکڑوں سو لوگوں کی مجودگی میں دفن کر دیا گیا ہے . مرحوم ہر دل عزیز تھا .مرحوم کو TB کی بیماری تھی . ہر کسی کے کام آتا تھا . بھالو علامہ صاحب
کو ماما صاحب کہہ کر بلاتا تھا . الله مرحوم کی مغفرت فرماے
امین.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.