تلونڈی موسیٰ خان محمد اشرف رحمانی جن کا گھر گورنمنٹ ہائی سکول کے ساتھ ھے. ان کا 17 سالہ بیٹا بلال اشرف جس کو پیار سے بھالو کہا جاتا تھا قضاے الہی سے وفات پا چکا ہے. مرحوم کو سینکڑوںسوگواروں کی موجو د گی میں دفن کر دیا گیا ہے . مرحوم کو ٹی-بی لاحق ہوگئی تھی. مرحوم کی زبان میں تھوڑی سی لکنت تھی.وہ علامہ کو ماما کہا کرتا تھا. وہ لوگوں کے کام آنے والا انسان تھا.ہر کوئی اس کا دوست تھا.اسکے جانے سے ایک خلا پیدا ہوگیا ہے. الله مرحوم کے درجات بلند فرماے آمین