گندم کی کٹائی اور گھائی کے آخری دن !!

!!تلونڈی موسیٰ خان!! گندم کی کٹائی اور گھائی تقریباً اختتام کو ہے. کسانوں نے گندم کو محفوظ کر لیا ہے. اپنے گھر کی ضرورت کے بعد زائد اناج کو مختلف جگہوں پر فروخت کر دیا گیا ہے. اس دفه گندم کی فصل خوب ہوئی ہے. موسم فصل کے حق میں بہت اچھا رہا ہے. زیر نظر تصاویر میں گندم کی گھائی کے مختلف منظر. اس دفعہ زیادہ تر گندم 950 فی من فروخت ہوئی ہے .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.