انتقال پرملال

تلونڈی موسیٰ خان – ارشد چیمہ ولد محمد حسین چیمہ، برادر نصیر چیمہ ،اشرف چیمہ پنجاب پولیس – ارشد چیمہ قضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہیں.مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *