آئی مس یو !!! دوستو

سونا

تلونڈی موسیٰ خان سے اسد عرف سونا نے تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے توسط سے جرمنی میں مقیم اپنے دوستوں عثمان الہی چیمہ اور محسن علی چیمہ عرف چاند کو سلام بھیجا ہے، سونا نے مزید یہ کہا ہے، کہ وہ اپنے دوستوں کو بہت مس کر رہا ہے،اور انکے جانے کے بعد خود کو بہت اکیلا محسوس کر رہا ہے.

چاند

چاند

عثمان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *