مولا عبّاس علمدار علیہ سلام کی شان !

تلونڈی ڈاٹ نیٹ پر جناب محمود علی صاحب نے مولا عبّاس کی شان بیان فرمائی ہے.آپ لکھتے ہیں. مولا عبّاس علمدار علیہ سلام کے روزہ مبارک کے نیچے صدیوں سے پانی انکی قبر کا طواف کر رہا ہے.کوئی نہیں جانتا کہ یہ پانی کہاں سے آتا ہے.؟جبکہ یہ پانی آج تک خراب نہیں ہوا .پانی میں ایک خاص قسم کے پھول بھی کھلتے ہیں.جنہیں گل عبّاس کہا جاتا ہے.اہل دل کہتے ہیں کہ یہ زیر زمیں نہر فرات ہے، جو مولا عبّاس علمدار علیہ سلام سے معافی مانگ رہا ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.