جرمنی سے عثمان الہی چیمہ اور محسن علی چیمہ کا پیغام!

عثمان

جرمنی سے عثمان الہی چیمہ اور محسن علی چیمہ نے
تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے توسط سے
اپنے جگری دوست اسد عرف سونا
کے لئے یہ پیغام بیھجا ہے،
کہ یار سونے آپ کی اور اپنے پیارے گاؤں تلونڈی کی بہت یاد آتی ہے،..
اتنی بار جتنی بار ہم سانس لیتے ہیں.
اس کے علاوہ ان دوستوں نے ٹیم تلونڈی ڈاٹ نیٹ کا شکریہ ادا کیا ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *