بسم الله چاول اور گندم سٹور آف تلونڈی موسی خان کے پروپراایٹر حاجی غلام مرتضی عرف(حاجی ننھا) نے
تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے لیے ڈیجیٹل کیمرہ ، اور ویب کیم
اور
تکنیکی معاونت کے لیے 5000 ہزار روپے تلونڈی ڈاٹ نیٹ کے چیف ایڈیٹر علامہ افتخار احمد خالد کی خدمت میں پیش کیے ہیں.
زیرنظر تصاویر میں حاجی غلام مرتضی عرف (حاجی ننھا) چیف ایڈیٹر علامہ افتخار احمد خالد اورحاجی غلام مرتضی کے چاچا محمد اقبال دبئی پلٹ کھڑے
هیں.
[nggallery id=18]