‘حافظ مبشر’ باسی والا موڑ پر اور ٹیکنگ کے دوران تیز رفتاری کے باعث جھارانوالے کا مزدا الٹ گیا.جس کے نتیجے میں کنڈیکٹر فوری طور پر ہلاک ہو گیا،جبکہ چار مسافر شدید زخمی ہو گئے.اطلاع ملتے ہی 1122 ریسکیو کی گاڑیاں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں،جنہوں نے زخمیوں کو فوری طور پر گوجرانوالہ ‘سول ہسپتال’ میں پہنچا دیا تاہم چاروں مسافروں کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے.