ایک شاعر نے کسی سے پوچھا کہ میں ایک مصرع بولتا ہوں،دوسرا تم بناؤ – مصرع تھا، چمن سے آرہی ہے بوے کباب. دوسرا شخص بولا بھائی تمہارا پہلا مصرع ہی غلط ہے،چمن سے آرہی ہے بوے گلاب ،یہ درست ہوگا ، شاعر بولا میں تمہیں بتاتا ہوں چمن سے آرہی ہے بوے کباب – کسی بلبل کا دل جلا ہوگا. اداس بلبل کی ایک تصویر