ساتھیو آج میرا سروے حاجی امان اللہ چیمہ آف تلونڈی موسیٰ خان کے ڈیرہ اور ڈیری فارم کا تھا . حاجی امان اللہ چیمہ کا ڈیرہ رحمانی رائس ملز کے پیڑوں کے ساتھ واقع ہے، حاجی صاحب کا رقبہ گاؤں کے منڈ میں ہے یعنی نیائیں کی زرخیز زمین ہے.
بیس کے قریب بھینسیں رکھی ہوئی ہیں جن میں سے روزانہ 120 کلو دودھ اصل ہوتا ہے. حاجی صاحب کے دو بیٹے ہیں یا
حسن علی چیمہ ،یاسر سعودی عرب میں ہوتا ہے اور محسن عرف چاند اسپین. یاسر شادی شدہ ہے اور اس کے دو بیٹے ہیں ایک کا نام عبدلرحمان چیمہ اور دوسرے کا نام سعد چیمہ ہے. تصاویر میں حاجی صاحب کا ڈیرہ اور ان کے پوتے ،بھتیجا محسن کا دوست اسد رحمانی عرف سونا اور اروپ سے آے ہوے مہمان بچے.
نئے انداز میں تصاویر فوٹو پر کلک کرکے اگلی تصویر دیکھیں اور پوری سکرین پر سلائیڈ شوبھی دیکھ سکتے هیں ـ
پوری سکرین دیکھنے کے لیے دائیں طرف والے اوپری کونے میں تیروں کے نشان پر کلک کریں
[fgallery id=1 w=400 h=350 t=0 title=”haji-mani”]
[nggallery id=20]