انتقال پر ملال

تلونڈی موسی خان- محترم جناب الحاج خوشی محمد ہنجرا کی زوجہ محترمہ،
جناب محمد منور مرحوم،محمد اسلم ،محمد انور،محمد صفدر، محمد افضل کی والدہ،
جناب جبار احمد ٹیلیفون اپریٹر کی ساس محترمہ،

سلیم اور عظیم کی دادی اماں،
زین کی نانی اماں قضائے الہی سے انتقال فرما گئی ہیں.
مرحومہ کو نماز جنازہ کے بعد
کھوئی والے قبرستان میں سینکڑوں سو گواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *