سات سمندر پار گیا تو-ہم کو زندہ مار گیا تو

تلونڈی موسیٰ خان-عثمان انور بھٹی ولد حاجی انور بھٹی عثمان انور بھٹی ، جناب حاجی محمد رفیق بھٹی مرحوم المعروف بھٹے والے کا پوتا ہے. عثمان کینیڈا میں مقیم اپنے چاچو محمد افضل بھٹی کو بہت یاد کرتا ہے ، یہاں تک کہ اس نے اپنے بٹوے میں اپنے چاچو کی کئی سال پرانی تصویر سنبھال کر رکھی ہے جسے وہ خود بھی دیکھتا ہے اور دوسروں کو بھی دکھاتا ہے، اسے امید ہے کے اس کے چاچو اسے جلد پاکستان آکر ملیں گے. محمد افضل بھٹی کی فوٹو اتنی بہتر نہیں ہے لیکن اسے ایک یادگار کے طور پار لگایا گیا ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *